18

،دو سالہ بچے نے تالے کی چابی نگل لی

-دو سالہ بچے نے تالے کی چابی نگل لی
چلڈرن ہسپتال کی ڈاکٹروں کی ٹیم نے کامیاب انڈوسکوپی کر کے چابی نکال لی،

جڑانوالہ کے دو سالہ سبحان نے ایک ہفتہ قبل چابی نگلی تھی.

ڈاکٹر نگینہ شہزادی کی سربراہی میں ٹیم نے کامیاب آپریشن کر کے چابی نکال لی.

بچے کی حالت خطرہ سے باہر ہے.
ایم ایس چلڈرن ہسپتال فیصل آباد ڈاکٹر عمیر ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں