38

دنیا کی بڑی مسجدوں میں ایک فیصل مسجد اسلام آباد

دنیا کی بڑی مسجدوں میں ایک فیصل مسجد اسلام آباد، جس میں بیک وقت 3 لاکھ مسلمان عبادت کر سکتے ہیں۔

▪️اسے ترک ماہرِ تعمیرات ویدات دالوکے نے ڈیزائن کیا۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی گنبد کے بجائے یہ ایک بدوی خیمے کی شکل میں بنی ہے۔

▪️ 300 فٹ کے چار مینار، اندرونی حصہ سفید سنگ مرمر سے سجا ہے اور وہاں مشہور پاکستانی خطاط صادقین کے فن پارے موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں