17

دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں۔

وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی نے دورہ سویڈن کے دوران سٹاک ہوم میں یورپی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سالانہ اجلاس سے خطاب کیا، وزیر مملکت کے خطاب کا محور و موضوع “آئندہ ورلڈ آرڈر کیسا ہو سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں