38

حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آٹھ روپے چودہ پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیاہے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے چودہ پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہےنئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگاوزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانے والے اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعدپٹرول کی قیمت 289.41روپے سے بڑھا کر293.94 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 282.24 روپے سے بڑھا کر 290.38 روپے فی لیٹر کردی گئی ہیں قیمتیں اگلے پندرہ روز تک لاگو رہیں گی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں