76

اینٹی کرپشن عدالت لاہور

محمد خان بھٹی کو غیر قانونی پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کا مقدمہ

پرویز الہی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کل 15 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

مقدمہ کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا یے ، پراسیکیوشن

عدالت نے پراسکیوشن سے مقدمے کا ریکارڈ کل طلب کر لیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پرویز الہی سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں