
ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی
سگریٹ، ویلو اور دیگر اشیاء سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی – خاتون مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا
خاتون مسافر فلائٹ نمبر SV725 سے سعودی عرب جا رہی تھی۔
مسافر کے سامان سے 638 سگریٹ کے پیکٹ، 200 ویلو کے پیکٹس اور 283 گٹکے کے پیکٹ برآمد
خاتون نے امیگریشن کلیرنس کے لیے اپنا پاسپورٹ کاؤنٹر پر پیش کیا
خاتون دوران امیگریشن پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکی
بار بار ٹریول کرنے پر خاتون کے سامان کو چیکنگ کے لئے منگوایا گیا
دوران تلاشی خاتون کے سامان سے مذکورہ اشیاء برآمد کی گی۔
خاتون کا سامان تمام متعلقہ اداروں سے کلئیر ہونے کے بعد چیک کیا گیا
خاتون کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا
ترجمان ایف آئی اے