
مرکزی ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس سے عمل میں لائی گئی ۔ ڈی ائی جی انویسٹیگیشن ۔
مرکزی ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ۔ ڈی ائی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا
گرفتار مرکزی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی ائی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا
سونا غبن کے حوالے سے تفتیش کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔ ڈی ائی جی انویسٹیگیشن ۔
☆☆☆☆☆



