78

-الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی 8 فروری کے عام انتخابات 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ‏خواتین کا ووٹ اہم کردار ادا کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں